دنوں کے وظائفوظائف

Monday k din dolat hasil krny wala darood e pak-Mufti Bilal Qadri

پیر کا وہ خاص عمل جو رزق کے بند تالے ہمیشہ کیلئے کھول دے گھر پر دولت کی بارش ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کا وہ خاص عمل جو رزق کے بند تالے ہمیشہ کیلئے کھول دے گھر پر دولت کی بارش ہوگی۔ پیر کا دن بھی ایک خاص دن ہوتا ہے اور اس کے بارے میں سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ یہ میری ولادت کا دن ہے اور اس دن آپ ﷺ خصوصیت کے ساتھ روزہ بھی رکھتے تھے اور یہ دن ایک خاص دن ہے اور اس خاص دن کی نسبت جب سرکارِ دو عالم ﷺ کے ساتھ / کسی بھی چیز کی نسبت جب سرکارِ دو عالم ﷺ کے ساتھ ہو جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس چیز کو بلندی عطا کرتا ہے اللہ تعالیٰ کے محبوب ہیں اور جو ان کے ساتھ اپنا ناتا جوڑ لیتا ہے تو سمجھو اس کو دنیا کی ہر چیز اللہ تعالیٰ نصیب فرما دیتا ہے تو یہ ہم اپنی زندگیوں میں دیکھتے ہیں کہ جس نے سرکارِ دو عالم ﷺ کے نام پر اپنے آپ کو ڈھال لیا پھر اللہ تعالیٰ نے اس کو وہ بلندیاں عطا کی کہ لوگ آج تک ان کے اوپر رشک کرتے ہیں تو جس نے بھی پیر کے دن یہ وظیفہ کیا اور یہ میں تجربوں کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ یہ سالوں کا تجربہ ہے کہ جب بھی میں نے یہ پیر کے دن کا وظیفہ دیا اور جس نے یہ کیا الحمدللہ ان کی زندگیاں آسان ہوئیں اس کے ستر ہزار رزق کے دروازے کھل گئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ پیر کے دن درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد کم از کم 300 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ گیارہ سو 1100 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔

darood e pak

یہ ہر پیر کے دن کا آپ کا وظیفہ ہونا چاہیے اور درود شریف میں نے آپ کو بتایا تھا ایسی عبادت ہے جو اگر آپ دکھلاوے کے طور پر بھی کریں تو اللہ تعالیٰ تب بھی قبول کرتے ہیں جس پیر کے دن یہ وظیفہ کریں گے ان شاء اللہ آنے والی زندگی میں آپ کو یہ ضرور فائدہ دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad