دنوں کے وظائفوظائف

Dolat Or Zati Ghar Hasil Krnay Ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

خوب دولت اور اپنا ذاتی گھر حاصل کرنے کا وظیفہ۔ صبح اُٹھتے ہی یہ پڑھ لیا کریں۔ چند دنوں میں کروڑپتی!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

خوب دولت اور اپنا ذاتی گھر حاصل کرنا چاہتے ہیں صبح اٹھتے ہی یہ پڑھ لیا کریں چند دنوں میں کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے کہ آج کا یہ عمل دو لوگوں کیلئے ہے ایک وہ جو خوب دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں کاروبار میں ترقی کرنا چاہتے ہیں۔  پیسے میں ، رزق میں ، مال میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ دوسرے وہ لوگ جو اپنا ذاتی گھر حاصل کرنا چاہتے ہیں اور ذاتی گھر کے اصول میں یہ بہت زیادہ کامیابی دیتا ہے کیونکہ ہمیں بہت سارے لوگ بتلاتے ہیں کہ آپ کا ہم نے یہ وظیفہ کیا اس سے ہمیں یہ فائدہ ہوا تو یہ ایک ایسا عمل ہے اور ایک خاص تسبیح ہے جس کے بارے میں اکثر لوگوں نے کہا ہے کہ اس تسبیح سے ہمیں ذاتی گھر ملا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتلایا یہ وظیفہ ہے ایک تو صبح آپ نے کرنا ہی کرنا ہے دوسرا فجر کی نماز کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ شام کو مغرب کی نماز کے بعد بھی 179 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں لیکن صبح آپ نے لازمی پڑھنا ہے لیکن دو ٹائم پڑھیں گے تو ان شاء اللہ آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا صبح بھی تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ شام کو بھی تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور درمیان میں آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو تسبیح اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ پسند ہے اور جو شخص صبح صبح اس تسبیح کی کثرت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر نعمت ، ہر دولت ، ہر رحمت اس کو عطا فرما دیتے ہیں۔

Dua For Money

پڑھ کے دیکھئے گا۔ میں یقین کے ساتھ کہہ رہا ہوں ، اُمید کے ساتھ کہہ رہا ہوں ، گارنٹی کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ اگلے سال اپنے ذاتی گھر کے اندر ضرور ہوں گے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad