
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
23 رمضان المبارک بروز جمعہ ہر مراد پوری ہوگی۔ دولت ہی دولت ہوگی ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج کا یہ جمعہ رمضان کا چوتھا جمعہ ہے اور یا تو یہ جمعہ جمعۃ الوداع ہوگا یا اگلا جمعہ ہوگا کیونکہ یا تو عید اگلے جمعہ کو ہو جائے گی اگر اگلے جمعہ کو عید ہوگی تو پھر یہ ہمارا جمعۃ الوداع ہے لیکن اگر تو آج آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ صرف و صرف آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے جو کہ ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے پڑھنی ہے اور اس چھوٹے سے عمل سے اس چھوٹی سی تسبیح سے اللہ تعالیٰ آپ سے خوش ہوگا اور جب وہ ذات خوش ہوگی تو ان شاء اللہ تمام نعمتیں آپ کو عطا فرمائے گی۔ دنیا کی تمام خوشیاں آپ کو عطا فرمائے گی۔ دنیا کے تمام خزانے آپ کو عطا فرمائے گی۔ آپ کی ہر حاجت کو قبول فرمائے گی اور آج جمعہ کے دن جو آپ دعا مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس دعا کو بھی ضرور قبول فرمائیں گے تو آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کی نماز پڑھنی ہے مرد حضرات مسجد میں اور خواتین گھر میں ظہر کی نماز پڑھیں پھر اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے وہاں سے اُٹھنا نہیں ہے نہ کسی سے بات کرنی ہے۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں اس کے درمیان آپ نے کم از کم 101 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ نے اپنے لئے دُعا کرنی ہے جو حاجت مانگیں گے جو مُراد مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت مانگیں گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا اگر آپ اپنا ذاتی گھر چاہتے ہیں تو وہ بھی مانگ سکتے ہیں اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔ اگر اولاد کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





