
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یا غنی یا مغنی روزانہ اس وقت میں پڑھیں یہ ایک خاص وقت ہے جو میں ابھی بتاؤں گا۔ دولت مند ہو جاؤ گے چند دن کے عمل سے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ عمل آپ نے 21 دن کرنا ہے اور ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ وضو بے وضو کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔21 دنوں میں آپ نے ناغہ نہیں کرنا اور ایک خاص وقت بتلاؤں گا اس خاص وقت کے اندر جو یہ عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو چند دنوں میں کروڑپتی ضرور کر دیتے ہیں۔ اس کے رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، جاب میں اللہ تعالیٰ ایسی برکتیں عطا فرماتے ہیں کہ اس سے ہی نہیں اس کی نسلوں سے بھی رزق کی تنگی ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتی ہے اور رزق کی تنگی ایک ایسی چیز ہے کہ انسان کو نہ دن کو چین ہوتا ہے نہ رات کو سکون ہوتا ہے اور زندگی کے اندر بڑی مشکلیں پیش آتی ہیں لیکن اگر آپ کی زندگی ایسے مسائل کے اندر ہے۔ رزق و روزی کے اندر تنگی ہے ، پریشانی ہے۔ قرض چڑھ چکے ہیں قرض اُتارنے کے کوئی اسباب نظر نہیں آرہے یا رینٹ کا گھر ہے رینٹ دینے تک کے پیسے نہیں ہیں تو اس عمل کے ساتھ اپنی دوستی بنا لیں ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے دن میں تین وقت کرنا ہے ایک آپ نے صبح کے وقت کرنا ہے فجر کی نماز کے بعد ، دوسرا آپ نے ظہر کی نماز کے بعد ، تیسرا عشاء کی نماز کے بعد اور جن دنوں میں خواتین نے نماز نہیں پڑھنی تب بھی یہ عمل کر سکتی ہیں صبح آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے ، شام میں آپ نے چار سو چودہ 414 مرتبہ پڑھنا ہے ، عشاء کے بعد آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے ” یا غنی یا مغنی ” اور یہ اکیس دن آپ نے کرنا ہے۔ اکیس دن مکمل نہیں ہوں گے اور آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے کہ کیسے آپ کے مسائل حل ہو گئے ہیں تو جب بھی آپ نے اس عمل کو پڑھنا ہے اس سے پہلے اور بعد میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں۔ ضرور اس عمل کو کر لیں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




