
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
بس چاند دیکھتے ہوئے یہ کلمات اکیس (21) مرتبہ پڑھ لیں الحمدللہ نیا اسلامی سال شروع ہونے جا رہا ہے اور دو تین دن رہ گئے انشاءاللہ محرم کا چاند طلوع ہو جائے گا محرم کے چاند کے بھی بہت زیادہ فائدے ہیں اور چاند کے شروع کے دن جو ہوتے ہیں وہ وظائف کے لئے بہت ہی عالیٰ دن ہوتے ہیں اور خصوصی کوشش کی جاتی ہے کہ چاند کے اول میں ہی تمام عمال و وظائف کر لیئے جائیں تو اگر آپ کو بھی پروبلم ہے، مسائل ہیں ، دولت کے حوالے سے ، مال کے حوالے سے یا نئے گھر کے حوالے سے ، کوئی بھی نئی چیز لینے کے حوالے سے تو آپ نے آسان سا ایک عمل کرنا ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ محرم الحرام کا چاند طلوع ہو چکا ہے کسی بھی ذریعے سے اگر ابر آلود ہے
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
نظر نہیں آ سکتا تو اس کی طرف چہرہ کر کے یا آپ کسی بھی جگہ بیٹھ کے یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ آپ کو چاند نظر آئے اس کو دیکھتے ہوئے یہ عمل کریں تو بہت ہی زیادہ فائدہ ملے گا۔ بس آپ نے کرنا یہ ہے چاند کو دیکھنا ہے۔
چاند کی دعا پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ کلمات 21 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بے حساب دولت ہو ، آپ کے لیے نئی گاڑی ہو ، آپ کے لیے نیا گھر ہو۔ زندگی بھر کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں تمام کی تمام حاجات ایک دن میں پوری ہوں تو وہ آنے والے نئے سال کے چاند کو دیکھتے ہوئے یہ کلمات 21 مرتبہ پڑھیں انشاءاللہ خالی جھولیاں بھر جائیں گی۔
ہو سکتا ہے آپ دیکھ رہے ہوں تو اسی دن چاند طلوع ہو جائے یا اگلے دن ہو جائے تو جب یہ آرٹیکل اپلوڈ ہو رہی ہے تو تقریبا دو تین دن ہیں محرم الحرام کے چاند کے طلوع ہونے میں یہ عمل کرنا ہے نئے سال کے چاند کو دیکھتے ہوئے چاند کی دعا پڑھیں۔
جیسے میں نے آپ کو گزشتہ آرٹیکل کے اندر بھی شیئر کی نئے چاند کی دعا بھی شیئر کر دی اور نئے سال کی چاند کی دعا بھی ہماری گزشتہ آرٹیکل کے اندر دیکھ لیں۔
چاند کے وظائف ہیں محرم کے پہلے دس دن کے وظائف ہیں دولت ، مال ، اولاد ، گھر ، حاجات ، خواہشات والی تمام کی تمام چیزیں موجود ہیں۔
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
کیا کرنا ہے چاند کو دیکھتے ہوئے چاند کی دعا پڑھیں ہاتھ اٹھا کر یہ کلمات 21 مرتبہ پڑھیں۔
اول آخر آپ نے 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا اور اس کے بعد وہاں کھڑے کھڑے دعا کریں انشاء اللہ اس عمل کا آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





