
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محرم الحرام کا چاند کا وظیفہ۔ کروڑپتی نہیں ارب پتی بننے کا طاقتور عمل معجزہ ہو جائے گا۔ اس عمل کی برکت سے معجزے ہی معجزے ہو جائیں گے۔ محرم کا چاند طلوع ہونے جا رہا ہے اور محرم کا چاند کب طلوع ہوگا تو اگر انتیس کا ہم چاند لیں تو جمعرات کی رات کو چاند طلوع ہوگا اور اگر تیس کا چاند لیں تو جمعہ کی رات کو چاند طلوع ہوگا تو یہ عمل آپ نے چاند کو دیکھ کر کرنا ہے۔ اس عمل کے لیے چاند کو دیکھنا لازمی ہے اب آپ کو پہلی کا چاند نظر نہیں آیا کسی بھی وجہ سے نہیں دیکھ پائے تو آپ نے دوسری کا چاند دیکھنا ہے اگر دوسری کا چاند آپ کو نظر نہیں آیا تو پھر آپ نے تیسری کا یعنی ان تین راتوں میں سے کسی ایک رات کا چاند دیکھ کر آپ نے یہ عمل آگے چلانا ہے کیونکہ یہ عمل کم از کم گیارہ دن کرنا ہے۔ کوشش کرنی ہے کہ ہر روز چاند دیکھ کر عمل کرنا ہے لیکن ہر روز نہیں نظر آیا تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پہلی رات کا چاند آپ نے دیکھ کر عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس عمل کے لئے پاک ہونا ضروری ہے۔ پاکی کی حالت میں کر سکتے ہیں۔ تو کرنا کیا ہے کہ جب چاند کو دیکھیں گے چاند کی دعا پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ یا تین مرتبہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے 79 مرتبہ روزانہ چاند کو دیکھتے ہوئے یہ پڑھیں۔
آنے والی زندگی ان شاء اللہ پچھلی زندگی سے بہتر ہوگی۔ پچھلی زندگی میں تنگیاں تھیں / تنگ دستیاں تھیں / پریشانیاں تھیں ، بےروزگاریاں تھیں۔ ان شاء اللہ آنے والی زندگی برکتوں والی ہو گی ، خیروں والی ہو گی ، دولت رزق والی ہو گی سب کچھ اللہ تعالیٰ اس میں آپ کو نصیب فرما دے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





