
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن مالا مال ہونے کا وظیفہ۔ صرف ایک دن کے عمل سے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ سب سے پاورفل اور مجرم ترین وظیفہ اور جو کوئی جلد کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں میں ان کو یہ تسبیح ضرور دیتا ہوں۔ جو آپ کو بھی میں آج دینے لگا ہوں۔ اس تسبیح کی برکت سے دنوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو ایسا کروڑپتی کر دے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ ہفتے والے دن آپ نے 500 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ فجر سے لے کے رات سوتے تک آپ کے پاس ٹائم ہے اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور پھر 500 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ پاکی کی حالت میں پڑھیں وضو کر کے پڑھیں اور جب بھی وضو ٹوٹ جائے دوبارہ وضو کر لیا کریں۔ چلتے پڑھتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





