بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رزق ، دولت والا بدھ آ گیا۔ پیسوں کی بارش ہو جائے گی۔ ہر طرف دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق ہوگا۔ بدھ والے دن جو شخص ان کلمات کو کم از کم تین سو 300 مرتبہ پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو رزق روزی اتنا دیتے ہیں گویا کہ اس پر دولت کی بارش ہو رہی ہوتی ہے اور اس کے پاس / اس کی نسل کے پاس اتنا پیسہ ہو جاتا ہے کہ پھر کبھی ان کو محتاجی نہیں ہوتی ، تنگی نہیں ہوتی ، تنگ دستی نہیں ہوتی ، بے برکتی نہیں ہوتی کیونکہ اس عمل سے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اللہ تعالیٰ برکتیں نصیب فرما دیتا ہے تو وہ کونسا عمل ہے اس آرٹیکل کے شیئر کیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے بدھ والے دن اس کو تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ فجر سے لے کے مغرب تک آپ کے پاس ٹائم ہے اور صبح ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں یا کوئی سا بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں اور تین سو 300 مرتبہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے وضوء ، بے وضوء ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر ایک تسبیح درود شریف پڑھیں کسی ٹائم بھی ختم کر سکتے ہیں ظہر تک کریں ظہر سے عصر کریں مغرب تک آپ نے ختم کرنا ہے اس کے بعد پھر ہاتھ اُٹھا کے اللہ سے دعا کرنی ہے اور ان دعاؤں میں جتنا مانگیں گے اس سے ہزار گُنا بڑھ کر اللہ نصیب فرمائے گا۔ وظیفہ پڑھیں اللہ سے مانگیں اور پھر بتائیے گا کہ آپ کو نصیب ہوا ہے یا نہیں ہوا تو ضروری اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں