رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa to become crorepati within few days-Mufti Bilal Qadri

دن بھر میں صرف یہ پانچ نام اللہ تعالیٰ کے اسطرح پڑھیں۔ دنوں میں کروڑپتی ہو جائیں گے۔ جو مانگو گے جو چاہو گے ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دن بھر میں صرف یہ پانچ نام اللہ تعالیٰ کے اس طرح سے پڑھیں۔ دنوں میں کروڑپتی ہو جائیں گے جو مانگو گے جو چاہو گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ دن میں پانچ وقت اور پانچ نام اللہ تعالیٰ کے یعنی پانچ نمازوں کے ساتھ ہر نماز کے ساتھ تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور یہ گیارہ دن کا ایک خاص عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اب آپ نے کیا کرنا ہے جب بھی نماز پڑھیں۔ فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء کی نماز کے فوراً بعد اول و آخر تین مرتبہ ہر نماز کے ساتھ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام ” یاوھاب " 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔

پھر ظہر کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا نام ” یامجید " 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔

عصر کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا نام ” یارزاق ” 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔

پھر مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا نام ” یاباسط ” 300 مرتبہ ہے اور عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 300 مرتبہ ” یالطیف " پڑھنا ہے اور سوتے وقت پھر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 11 تسبیح ” یالطیف ” کی پڑھنی ہیں۔

بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنا ہے گیارہ دن کے بعد آپ نے اپنے حالات اپنی آنکھوں سے بدلتے ہوئے خود دیکھنے ہیں۔ قسمت کا ستارہ کیسے چمکتا ہے ، نصیب کیسے کھلتے ہیں یہ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad