
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کی تصویر لیں۔ ایک طرف یہ لکھ دیں۔ صرف 3 رات سینے سے لگا کر سو جائیں اور معجزہ دیکھیں۔ تصویر پرنٹ کروا لیں۔ اس کی جو پچھلی طرف سفید ہوتی ہے اس پر آپ نے یہ لکھ دینا ہے صرف تین رات سوتے وقت محبوب کی تصویر کو اپنے سینے سے لگائیں اور سو جائیں۔ تین دن میں اپنی جاگتی آنکھوں سے اپنے سامنے ایسا معجزہ محبت کا دیکھیں گے کہ آپ اس پر یقین نہیں کر پائیں گے۔ محبت ایسی نصیب ہو جائے گی چاہے وہ شخص آپ سے روٹھ چکا ہے دور چلا گیا ہے یا کوئی درمیان میں تیسرا آ گیا ہے۔ اس عمل کو کرنے کے بعد تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے بڑا ہی آسان کام ہے جیسے میں نے بتایا ایک تصویر لے لیں پرنٹ کروا لیں ایک طرف اس کی تصویر ہو۔ دوسری طرف آپ نے یہ لکھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ صبح سورج نکلتے وقت آپ نے اس کو لکھنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ وہاں بیٹھ کے لکھیں جہاں سورج کی تپش تصویر پر پڑے۔
درمیان میں یہ لکھنا ہے جو بتایا ہے۔ اس کے بعد تصویر کے چاروں کونے پر یہ لکھنا ہے۔ اوپر سیدھی طر ” بحق ” لکھنا ہے اس کے سامنے کونے پر ” ھو ” لکھنا ہے پھر نیچے والے سیدھی طرف والے کونے پر ” الرحمٰن ” لکھنا ہے اور آخری کونے پر ” الرحیم " لکھنا ہے۔ اس کے بعد وہ جو لکھائی والی طرف ہے وہ اوپر ہو اور تصویر اس کی آپ کے سینے کے اوپر ہو اور یہ پڑھتے پڑھتے سو جائیں ان شاء اللہ تین دن سے پہلے پہلے آپ کو اس کا رزلٹ ضرور ملے گا لیکن گیارہ رات آپ نے اس عمل کو لازمی کر لینا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





