رزق کے وظائفوظائف

Her namaz k sath ye dolat ka ism e azam prho-Mufti Bilal Qadri

5 نمازوں کے ساتھ یہ پانچ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ دُنیا جہاں کی دولت قدموں میں زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی ملے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پانچ نمازوں کے ساتھ یہ پانچ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ دنیا جہاں کی دولت آپ کے قدموں میں ہوگی۔ زندگی کے ہر موڑ پر اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں ہی کامیابیاں نصیب فرمائے گا۔ بڑا ہی آسان چھوٹا سا عمل ہے۔ فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء کی نمازیں پڑھنی ہیں۔ ہر نماز کے بعد آپ نے کم از کم ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں یعنی آپ کے پاس ٹائم نہیں ہے تو آپ ایک تسبیح پڑھ لیں اور اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو آپ تین تسبیح پڑھ لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ھو الطیف الخبیر ھو العلی العظیم ھو الرحمٰن الرحیم ھو الحی القیوم ھو الغفور الرحیم

یہ عمل آپ کی ہر حاجت ، ہر مُراد ، ہر خواہش کو پورا کرے گا۔  یہ وظیفہ آپ دولت کے لیے ، رزق کے لیے ، پیسوں کے لیے ، کاروبار کے لیے ، شادی کے لیے ، اولاد کے لیے پڑھ سکتے ہیں۔ جو بھی آپ کا مقصد ہے ، مُراد ہے اس کو ذہن میں رکھیں۔ سات دن لگاتار اس وظیفے کو پڑھیں۔ سات دن کے اندر اندر مسئلہ حل ہو جائے گا۔ پھر آپ نے دوسرے مقصد ، مُراد کے لیے دوبارہ اس وظیفے کو کرنا ہے یعنی ایک بار میں صرف ایک مقصد کے لیے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad