
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
کسی پر کالا جادو کروایا گیا ہو یا تعویز گھول کر پلایا گیا ہو تین دن پانی پر یہ دم کر کے پی لیں جادو فوری ختم ہوگا۔ جادو ہے ، جنات ہے ، بندش ہے ، نظر ہے ، حسد ہے ، جسمانی بیماری ہے کچھ بھی مسئلہ ہے آج کل یہ بہت زیادہ عام ہو چکا ہے کہ جس طرح حسد بڑھتا جا رہا ہے اسی طرح جب وہ کچھ کر نہیں پاتے تو پھر ایسے غلط لوگوں کے پاس جا کے جادو یا تعویز جو ہے وہ کروا دیتے ہیں جادو/ تعویز سے بہت زیادہ مسائل ہوتے ہیں۔ میرے پاس گزشتہ کچھ دنوں سے کافی لوگ آ رہے ہیں اور یہاں تک کہ کئیں لوگ ایسے میں نے دیکھے ہیں جو ان جادو والوں کے پاس جاتے ہیں جادو کروانے یا اپنا جادو ختم کروانے کے لیئے تو وہ انہی کو ہی پکڑ لیتے ہیں پھر ان کی جان نہیں چھوڑتے ہیں تو ایسے غلط لوگوں کے پاس جانے سے بچیں۔ ان کے پاس جائیں جو آپ کو قرآن و حدیث کے ساتھ یہ چیزیں دیتے ہیں اور یہ عمل آپ ساتھ ساتھ کرتے رہیں بس صبح آپ خود یا آپ کے لیے کوئی پانی پر دم کرے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ قرآن پاک کی چند آیات ہیں جو ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور ان آیات کو آپ خود پڑھ لیں یا کسی کو آپ کہہ دیں۔ آپ نے صبح روزانہ ایک تازہ پانی کے اوپر صرف و صرف یہ آیات جو ہے اکتالیس 41 مرتبہ پڑھ کے دم کرنی ہے اور پھر اس پانی کو پی لینا ہے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن اپنے مسئلے کے اکارڈنگ آپ اس کو کر سکتے ہیں اگر سات دن میں فائدہ ہو رہا ہے چھوڑ دیں کیونکہ بعض دفعہ عمل سخت ہوتا ہے تھوڑا سا ٹائم لے لیتا ہے اور بعض دفعہ ختم تو ہو جاتا ہے لیکن اس کے اثرات ایسے ہوتے ہیں کہ لگتا ہے کہ ابھی بھی ہم پر یہ چیز چل رہی ہے تو یہ ان شاء اللہ عمل آپ کی زندگی سے ہر قسم کے جادو / جنات کو ختم بھی کرے گا اور محفوظ بھی رکھے گا۔ پڑھنا کیا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ آیتیں اکتالیس مرتبہ روزانہ پانی پر دم کر کے پیئیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





