دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے دن دولت والی خاص تسبیح۔ ہر ہفتے اس عمل کو ضرور کریں۔ اگر پورا ہفتہ مالدار رہنا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن دولت کی خاص تسبیح۔ ہر ہفتے اس عمل کو ضرور کریں۔ اگر پورا ہفتہ مالدار کروڑپتی رہنا چاہتے ہیں۔ ہفتے کے دن یہ تسبیح پڑھنی ہے اور آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر ہفتے کو کم از کم 786 مرتبہ یہ ضرور پڑھ لیا کرو جو اس آرٹیکل میں شیئر کی ہے اس سے کیا ہوگا کہ آپ کے رزق میں برکت ہو گی ، آپ مالدار ، کروڑپتی ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ہر ہفتے کوشش کریں 786 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی سیدنا محمد النبی الامی وآلہ وبارک وسلم

جتنی زیادہ اس کی کثرت کریں گے اتنا ہی آپ کو رزق ، دولت نصیب ہو گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad