محبت کے وظائفوظائف

Shohar Mehboob ko apni zindagi ma wapis lanay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر / محبوب کو اپنی زندگی میں واپس لانے کا وظیفہ۔ پتھر دل انسان ہمیشہ آپکا تابعدار ، مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شوہر ہے / محبوب ہے اس کو اپنی زندگی میں واپس لانے کا وظیفہ۔ پتھر دل انسان ہمیشہ آپ کا تابعدار ، آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ یہ چھوٹا سا انتہائی پاورفل عمل ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت چاہے شوہر ہے دور چلا گیا ہے ، ناراض ہو گیا ہے ، الگ رہتا ہے واپس آجائے بیوی ہے وہ واپس آجائے۔ محبوب ہے پاس نہیں آرہا بات نہیں کر رہا ، ناراض ہو رہا ہے اس کو راضی کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ کے لیے بہت ہی بہترین ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ وظیفہ آپ تین ٹائموں میں سے ایک ٹائم کر سکتے ہیں یعنی فجر کے بعد کر سکتے ہیں ، عصر کے بعد کر سکتے ہیں یا رات کو سوتے وقت کر سکتے ہیں اور اگر تہجد کے اندر کرنا چاہیں تو بھی کر سکتے ہیں۔ تینوں وقت کرنا چاہیں تینوں وقت میں بھی کر سکتے ہیں تین میں سے دو وقت میں کرنا چاہیں وہ بھی کر سکتے ہیں اور تینوں میں سے ایک وقت میں کرنا چاہیں تب بھی کر سکتے ہیں کم سے کم آپ نے ایک وقت کے اندر اس کو لازمی کرنا ہے۔ ایک وقت میں آپ نے اس کو 300  مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یامعز یاودود بحق طٰہٰ یٰس

اتنا سا آپ نے پڑھنا جب 300 مرتبہ پڑھا جائے پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھ کر اس کی تصویر ، تصور پر دم کیجئے۔ سات دن ، گیارہ دن اس عمل کو کیجئے۔ محبوب جہاں بھی گیا ہے اُلٹے قدموں آپ کے پاس واپس لوٹ کر آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad