دنوں کے وظائفوظائف

Peer k dil dolat ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے مبارک دن غربت سے نجات کا وظیفہ۔ صرف ایک دن کا وظیفہ۔ آپ کو بنائے کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے مبارک دن غربت سے نجات کا وظیفہ۔ صرف ایک دن کا وظیفہ آپ کو بنائے کروڑ پتی اور اگر آپ نے اس کو ہر پیر والے دن پڑھنا شروع کر دیا تو آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی ، رزق و روزی میں برکت ہوگی۔ کامیابیاں قدم چومیں گی ، جو کام کاروبار کریں گے اس میں برکت ہوگی۔ دولت کے خزانے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے بس آپ پیر کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے کم سے کم پانچ تسبیح اس کی ضرور پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کیجئے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے گا۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad