
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اگر فارغ بیٹھے ہیں تو خاموشی سے یہ عمل شروع کر دو۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ گھر میں پیسہ ہی پیسہ ہو گا۔ اگر فارغ نہیں بھی بیٹھے تب بھی یہ عمل کریں اور جتنے بھی آپ وظائف اعمال کرتے ہیں کوشش کیا کریں کہ ان کا کسی کے ساتھ ذکر مت کیا کریں کہ میں یہ وظیفہ کر رہا ہوں / رہی ہوں کیونکہ آپ کو نہیں پتا کہ کون سا ایسا بندہ ہے جو دل سے آپ سے کرتا ہے کون نہیں کرتا تو جب آپ وظائف کسی کے ساتھ شیئر کرتے ہیں تو اس کا وہ اثر نہیں ملتا جو آپ چاہ رہے ہوتے ہیں تو اس لئے کوشش کریں جب بھی وظیفہ کریں تو کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ مغرب کی نماز کے بعد یا دن میں کسی بھی وقت یہ تسبیح پڑھ لیا کریں مغرب کے بعد آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور ویسے ایک تسبیح آپ اس کی پڑھ لیا کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کریں یہ وہ عمل ہے / یہ وہ وظیفہ ہے / یہ وہ دعا ہے کہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں آپ کو مالدار ، امیر ضرور کر دے گا/گی۔ جب تک اس پر عمل کرتے رہیں گے کامیابیاں آپ کے قدم چومتی رہیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





