
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہمیشہ دولت مند رہنے کے لیے یہ دو اسمِ اعظم اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔ پلک جھپکتے ہی کروڑپتی ہو جائیں گے۔ اللہ کے بہت سارے اسمِ اعظم ہیں لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ اسمِ اعظم کیا ہوتا ہے تو جو آپ کی ہر ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے آپ کو نظر آتا ہے کہ یار یہ کام نہیں ہو سکتا یا یہ چیز بہتر نہیں ہو سکتی ، ہماری اولاد بہتر نہیں ہو سکتی ، شادی نہیں ہو سکتی ، فلان کام نہیں ہو سکتا تو جہاں امید ختم ہوتی نظر آئے وہاں اسمِ اعظم آپ پڑھنا شروع کر دیجئے۔ آپ کے کام ایسے پلک جھپکتے ہو جائیں گے کہ آپ کو بھی سمجھ نہیں آئے گی اور خاص کر اللہ تعالیٰ کے ناموں کے اندر جو اسمِ اعظم ہیں وہ بہت زیادہ طاقتور ہیں اور اس میں بھی خاص کر آج اللہ تعالیٰ کے چار نام میں نے آپ کو دینے ہیں ان چار ناموں میں ہی اسمِ اعظم ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں دو وقتوں میں ایک وقت فجر سے مغرب 1100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر مغرب سے رات سوتے وقت گیارہ تسبیح ان ناموں کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دُعا کرنی ہے۔ گیارہ ، اکیس ، اکتالیس دن تک یہ پڑھنا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی نسلیں کبھی محتاج نہ ہوں تو اکتالیس راتیں ، اکتالیس دن پورے یہ وظیفہ کر لیں ان شاء اللہ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






