محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko muthi mein karne ki dua-Mufti Bilal Qadri

محبوب کے سامنے اپنی بند مٹھی کھولیں یا تصویر سامنے رکھ کر اس اسمِ اعظم کی طاقت دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کے سامنے اپنی بند مٹھی کھولیں یا تصویر سامنے رکھ کر اس اسمِ اعظم کو پڑھیں اور اس کی طاقت خود دیکھیں۔ آج کا یہ عمل بڑا ہی آسان ہے اس عمل کے لیے دو چیزیں ہیں پہلی چیز تو یہ ہے کہ محبوب آپ کا آپ کے سامنے ہو۔ مثلاً میاں بیوی ہیں گھر بیٹھے ہوئے ہیں تو آپ نے یہ عمل وہاں کرنا ہے کہ مٹھی بند کرنی ہے اور اُس کے پاس جا کے آپ نے مُٹھی کھول دینی ہے اور اس سے جو آپ نے بات کرنی ہے وہ بات کریں آپ کی ہر بات کو تسلیم کرے گا اگر پاس ہونا ممکن نہیں ہے یا ایسی لڑائی ہوئی ہے کہ وہ دُور ہو گیا ، بلاک کر دیا ہے یا بات نہیں کرنا چاہ رہا یا  طلاق کی طرف بات جا رہی ہے تو آپ نے اس کی تصویر سامنے رکھنی ہے یہ عمل کرنا ہے اس کے بات مٹھی کھولنی ہے اور جو آپ کی مراد ہے یا جو آپ چاہتے ہیں وہ وہاں بولیں ان شاء اللہ وہ حقیقت میں اس بات پر عمل کرنے کے لئے راضی ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اپنے دائیں ہاتھ کے اوپر لال مارکل یا لال بال پوائنٹ اور ایک نیلا مارکل یا بال پوائنٹ لینا ہے اور لال مارکل سے پہلے آپ نے اللہ تعالیٰ کا ایک نام گول ہتھیلی کے اندر لکھنا ہے۔

یاحنان فلاں یامنان

یہ لکھنا ہے پھر آپ نے نیلے مارکل یا بال پوائنٹ سے فلاں کی جگہ محبوب کا نام لکھنا ہے جس کے سامنے جا رہے ہیں اس کے بعد آپ نے آگے لکھنا ہے یا منان اور ایسے لکھنا ہے کہ جب آپ مٹھی بند کریں تو وہ مٹھی سے باہر نہ آئے مٹھی کے اندر آئے۔ یہ آپ نے کرنا ہے اس کے بعد مٹھی کو پکا بند کرنا ہے بند کرتے ہوئے آپ نے یہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ھو الرحمٰن الرحیم

جب 300 کا عدد پورا ہو جائے پھر مٹھی بند کرتے ہو اس کے سامنے جائیں جا کر اپنی مٹھی کھولیں اور ساتھ یہ پڑھتے رہیں ایسے مٹھی کھولیں کہ اس کو پتہ بھی نہ چلے۔ ان شاء اللہ وہ آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ بڑا ہی آسان پیارا سا عمل ہے جتنا اس عمل کو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں دن میں دو تین مرتبہ چاہیں تب بھی کر سکتے ہیں۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad