
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن دولت سے مالا مال اور کروڑپتی ہونے کا خاص عمل۔ نسلیں آپ کی محتاجی سے محفوظ رہیں گی۔ پیر کے دن کے حوالے سے وظیفہ ہے اور منگل کے علاوہ ہر روز کا ایک خاص وظیفہ عمل آپ کے سامنے شیئر کیا جاتا ہے۔ یہ وہ عمل ہوتے ہیں جن کا سب سے اچھا پوزیٹیو ریسپانس ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد کم از کم پانچ تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے جو سکرین پر آرہی ہے۔
پانچ تسبیح سے زیادہ بھی پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کے لیے ہاتھ اُٹھائیے گا ان شاء اللہ اس پیر پڑھیں گے اگلے پیر تک آپ اس کا رزلت خود دیکھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ کوشش کریں کہ ہر پیر کے دن خاص درود شریف کا احتمام ضرور کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





