
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن کا خاص عمل۔ ساری پریشانیاں دور ، ہر حاجت، دلی خواہش پوری۔ جو مانگو گے رب عطا فرمائے گا۔ منڈے کا دن بڑا ہی بابرکت دن ہوتا ہے اور جس کے بارے میں سرکار دوعالم ﷺ کا فرمان ہے کہ یہ میری پیدائش کا دن ہے تو اس دن کی نسبت کسی بھی چیز کی نسبت سرکار کے ساتھ ہوتی ہے تو اس چیز کو اللہ برکتوں سے بھر دیتا ہے اور یہ ایک قدرتی عمل ہے اور جب کوئی شخص اپنی زندگی کو ان کے طریقے کے اوپر چلانا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کو بھی بڑی عزتوں سے نوازتا ہے تو یہ دن اس دن کو خاص اہمیت حاصل ہے اس دن کا ایک خاص وظیفہ خاص عمل ہے جو ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دولت کا ، رزق کا ، پیسوں کا مسئلہ ہے پڑھ کے دیکھیئے پھر بتائیے گا کہ آپ کے مسئلے حل ہوئے ہیں یا نہیں۔ خدا نہ خاستہ قرض ہے قرض اتر جائے گا اگر کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے اللہ تعالیٰ اس کے اندر ترقی عطا فرما دے گا اور اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، پیسوں میں بھی برکتیں ضرور عطا فرمائیں گے۔ بہت ہی آسان بہت ہی پیارا عمل ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ سوموار والے دن آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ یہ تو ضروری ہے آپ روزانہ ایک تسبیح درود شریف کی اور ایک تسبیح استغفار کی پڑھا کریں۔ ہر مسئلے کا حل ان دو تسبیحات کے اندر ہے۔ تو پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے پھر آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنا ہے جب یہ 786 مرتبہ پڑھ لیں تو پھر آپ نے آخر میں ایک تسبیح درود شریف اور ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے ہاتھ اٹھا کر اپنے رب سے مانگیئے گا ان شاء اللہ جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کریں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





