
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے مبارک دن اس عمل کے صدقے آپ کے گھر سے کبھی مال ، رزق ، دولت ختم نہ ہوگا۔ اس وقت مشکل کے اندر ہیں ، پریشانی کے اندر ہیں ، تنگیوں کے اندر ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے۔ اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرما دے۔ اچھے سے اچھا بہترین من پسند روزگار مل جائے ، اچھی سے اچھی نوکری مل جائے ، کاروبار ترقی کرنے لگ پڑے ، کاروباری قرض جلد سے جلد دور ہو جائیں تو جمعرات والے دن اس عمل کی کثرت کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات والے دن عصر سے مغرب کے درمیان اس وظیفے کو کرنا ہے۔ بس صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔ ایک جمعرات پڑھ لیں ان شاء اللہ امید ہے باقی جمعراتیں آپ خود اس پر عمل کریں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




