محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko mulaqat k leay razi krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو اپنے سامنے حاضر کرنے کا وظیفہ! محبوب آپ سے ملنا چاہے یا نہیں۔۔۔ یہ وظیفہ ملنے پر مجبور کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کو اپنے سامنے حاضر کرنے کا وظیفہ! محبوب آپ سے ملنا چاہے یا نہیں یہ وظیفہ اس کو ملنے پر مجبور کر دے گا۔ انتہائی قیمتی عمل اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے جو محبوب کو ایسا آپ کے سامنے کھینچ کر لائے گا کہ آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا آپ سمجھیں گے کہ شاید خواب ہے لیکن پھر اپنے آپ کو چُٹکی کاٹیئے گا تو آپ کو معلوم ہوگا یہ خواب نہیں ہے ایک حقیقت ہے اور اس عمل کو اس خواب کو حقیقت کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل کرنا آپ کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے۔ کریں گے کیسے ، کس وقت کریں گے ، پڑھیں گے کیسے ، آپ کے سامنے حاضر ہوگا اور اس کے مزید آپ کو کیا فوائد ملیں گے اس کی تفصیل اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کیا اور یہ وظیفہ آپ کے محبوب کو آپ کی طرف کھینچ کر لائے گا۔ آپ نے جائز معملات کے اندر اس کو کرنا ہے یعنی جو جائز محبت ہے اس کے اندر آپ نے کرنا ہے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ مغرب کی نماز کے بعد جب فارغ ہو جائیں پھر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور درمیان میں قرآن پاک کی یہ آیت آپ نے صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ سات، گیارہ، یا اکیس دن پاکی کی حالت کے اندر اس کو پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

یہ پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر دیجئے گا ان شاء اللہ یہ عمل ایسا اثر کرے گا کہ آپ اس کا ریزلٹ خود بتائیں گے۔ س کا آپ کو کیا فائدہ ہوگا آپ عمل کریں اور آپ کمنٹس میں خود بتائیے گا کہ کتنے دنوں میں اور کیسے آپ کا رابطہ ہوا اور جو کہتا تھا کہ آگے ہمارا رشتہ ہی نہیں چل سکتا جس نے بلاک کیا ہوا تھا ہر مسئلہ چُٹکیوں میں ان شاء اللہ حل ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad