
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ ایک نیو سبز رنگ کی تسبیح لیں یہ عمل کریں۔ تکیہ کے پیچھے رکھیں اور سو جائیں۔ صرف سات رات سونا ہے سات رات میں آپ اس کا رِزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے اور خواب میں بھی اس کی حقیقت آپ کے سامنے آئے گی اگر وہ آپ کے ساتھ مخلص ہے وہ بھی پتہ چلے گا ٹائم پاس کر رہا ہے وہ بھی پتہ چلے گا اور جو لڑائی جھگڑا ہے اس کا بھی پتہ چل جائے گا کہ کس نے لڑائی کروائی ہے یعنی ایک ایسی چیز ہے جو آپ کی محبت میں آپ کو قدم بڑھانے سے پہلے ہر بات سے آگاہ کر دے گی تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس عمل کے ذریعے آپ کو اپنی محبت بھی ملے اور محبت کی اصلیت بھی سامنے آئے اور اگر کوئی اس میں خرابی پیدا کرنا چاہ رہا ہے وہ بھی سامنے آئے تو اس عمل کو آپ نے لازمی کر لینا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے 100 دانوں والی ایک سبز تسبیح لینی ہے۔ رات کو اپنے بستر پہ آپ نے بیٹھ جانا ہے اور اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے تسبیح پڑھنا شروع کرنی ہے۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کی ترتیب ایسے ہے کہ آپ نے 100 مرتبہ یعنی ایک تسبیح ایک نام کی پڑھنی ہے۔ مثلاً اِلَٰهِ بِحُرْمَتِ يَمْلِخَا جب یہ ایک تسیبح پڑھ لیں پھر اس کے بعد دوبارہ ایک تسبیح دوسرے نام کی پڑھنی ہے۔ اِلَٰہِ بِحُرْمَتِ مَكْسَلْمِينَ اسی طرح آپ نے یہ سارے نام پڑھنے ہیں۔ پھر آخر میں ایک تسبیح آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " کی پڑھنی ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلان کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے اور پھر اس تسیبح کو پھیلا کر تکیے کے نیچے رکھنا ہے اور سو جانا ہے سات دن اس عمل کو کرنا آپ کا کام ہے اور ان شاء اللہ پوری زندگی اس کا رزلٹ آپ اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
