محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat mein kamyabi ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس عمل کی برکت سے شریک حیات صرف آپ کے ہی گُن گائے گی۔ محبوب کبھی قدموں سے نہ اُٹھے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس عمل کی برکت سے شریک حیات صرف آپ ہی کے گُن گائے گی۔ محبوب کبھی قدموں سے نہ اُٹھے گا۔ آپ کی شادی ہو چکی ہے میاں بیوی کے آپس میں مسائل ہیں یا شادی تو نہیں ہوئی لیکن جہاں کرنا چاہ رہے ہیں وہاں مسائل ہیں اس کے حوالے سے کوئی بھی مسئلہ ہے وہ دُور ہو جائے گا یا آپ کی شادی میں رُکاوٹیں ہیں وہ ان شاء اللہ دُور ہو جائیں گی یہ عمل اتنا پاورفل ہے کہ محبت کے اندر اس کا ثانی اور کوئی نہیں ہو سکتا اور محبت کے عملوں میں اسمِ اعظم جہاں فائدے دیتے ہیں وہاں یہ سمجھیں کہ ٹاپ کے پہلے دس اسمِ اعظموں میں یہ شامل ہوتا ہے اور اس کی برکت آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں آپ کو رزلٹ ضرور مل جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے رات کو بستر پر لیٹ کے کرنا ہے۔ بستر پر لیٹیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یاودود صل علی محمد وآلہ واصحابہ انک رحیم الودود

یہ پڑھیں محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ جو رُکاوٹیں ڈال رہے ہیں اس پر دم کریں،  تصور میں دم کریں ، تصویر پر دم کریں۔ سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن ہر حال میں اس وظیفے کو کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں ان شاء اللہ رزلٹ آپ کے سامنے ضرور ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad