محبت کے وظائفوظائف

Strongest wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

آپکی محبت ہمیشہ کے لئے اللہ پاک آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔ بس روزانہ 300 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے اللہ پاک آپ کے نصیب میں لکھ دے گا بس روزانہ یہ 300 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر یہ وظیفہ کریں۔ گیارہ دن اس عمل کو ضرور کرنا ہے کیونکہ محبت کے عمل کے اندر گیارہ دن کے عمل کے بہت زیادہ تجربات ہیں یعنی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ایک دن عمل کرتے ہیں ان کو فائدہ ہو جاتا ہے ، تین دن کرتے ہیں فائدہ ہوتا ہے لیکن جو لوگ پورے گیارہ دن محبت کے عمل کرتے ہیں تو ان کو اس وظیفے کا فائدہ ہمیشہ کے لئے ہوتا رہتا ہے۔ اب ہوتا یہ ہے کہ ایک دن عمل کیا محبوب واپس آ گیا آپ کے ساتھ ٹھیک ہو گیا۔ جیسے ہی محبوب واپس آتا ہے اکثر لوگ وہیں پر وظیفہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو اس سے کیا ہوتا ہے کہ پھر سے معاملات خراب ہو جاتے ہیں۔ تین دن عمل کرنے سے بھی یہی ہوتا ہے تو آپ کوئی بھی وظیفہ لیں کوشش کریں کہ گیارہ دن اس عمل کو کریں تاکہ آپ کو دوبارہ کوئی عمل کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دن بھر میں 300 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں لیکن پاکی اور باوضو حالت میں پڑھنا ہے۔ اگر وظیفہ کرتے ہوئے وضو ٹوٹ جاتا ہے تو آپ دوبارہ وضو کریں پھر وظیفہ وہیں سے پڑھنا شروع کر دیں۔ اگر پاکی نہیں ہے تو جب پاک ہو جائیں پھر آپ یہ عمل کر لیں اور ایسے ٹائم میں شروع کریں کہ تاکہ ناپاکی آنے سے پہلے پہلے آپ کا عمل مکمل ہو جائے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

 

یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں بحق ھو الرحمٰن الرحیم انہ علی رجعہ لقادر

300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ یہ عمل 100٪ گارنٹی کے ساتھ اس وظیفے کا فائدہ ہوتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad