دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din rizq mein izafay ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن اس مبارک عمل کے صدقے پورا ہفتہ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت نصیب ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن اس مبارک عمل کے صدقے پورا ہفتہ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت آپ کو نصیب ہوگی۔ میں ہفتے کے دنوں کے وظائف آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں یہ والے لازمی کیا کریں ہر حال میں کیا کریں۔ اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پورا ہفتہ آپ کا بہترین جاتا ہے تو اسی طرح پیر کے دن کا خاص عمل دے رہا ہوں اگر بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت چاہتے ہیں تو پیر کے دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کا دن ہے صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اور پھر رات سوتے وقت تک اس وظیفے کو کھلا پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

المعطی ھو اللہ

ہزاروں ، لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔ زبان سے پڑھیں ، دل سے پڑھیں ان شاء اللہ رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad