محبت کے وظائفوظائف

Mehboob apke mohabbat me pagal ho jaiga-Mufti Bilal Qadri

اگر یہ وظیفہ محبت کیلئے اسطرح کریں گے! کمال دیکھنا محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر یہ وظیفہ محبت کے لیے اس طرح سے کریں گے۔ کمال دیکھنا محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ یہ اسمِ اعظم ہے اور یہ میں نے عموماً ان لوگوں کو زیادہ دیا ہے جو کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں دولت میں ، رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، گھر میں ، کاروبار میں تو یہ میں نے ایک کو دیا محبت کے حوالے سے اب ان کو جب میں نے دیا اور اس کے ساتھ ایک اور عمل جوڑ کے دیا۔ الحمدللہ انتہائی پاورفل ریزلٹ مجھے نظر آیا اور یہ ابھی تک میں نے ایک بندے کو ہی دیا ہے۔ اس لیے میں چاہ رہا ہوں کہ اس اسمِ اعظم کو اس  وظیفے کے ساتھ ملا کے پڑھ لیں دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ کی محبت کیسے آپ کے پیچھے دوڑے گی ابھی تو آپ دوڑ رہے ہیں / پیچھے جا رہے ہیں / بھاگ رہے ہیں / کالز کر رہے ہیں / اس کو مجبور کر رہے ہیں کہ آپ سے پیار کرے۔ کل وہ آپ کے پیچھے اسی طرح دوڑتا چلا آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ اسمِ اعظم ہے کونسا اسمِ اعظم ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

wazifa

یہ پڑھ کر انسان جو دعا کرتا ہے اللہ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے اب یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس عمل کو آپ نے رات سوتے وقت کرنا ہے سات ، گیارہ ، اکیس دن کرنا ہے ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اب آپ نے کیا کرنا ہے بستر پر لیٹتے ہی درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ اوپر جو بتایا ہے وہ وظیفہ پڑھنا ہے۔  گیارہ مرتبہ پڑھ لیا اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں

پھر آپ نے جب یہ گیارہ مرتبہ پڑھ لیا۔ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” گیارہ مرتبہ ہو گیا اس کے بعد آپ نے پھر گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

wazifa

یہ گیارہ مرتبہ پڑھنے کے بعد پھر آپ نے دوبارہ گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں

اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے دعا کرنی ہے اور محبوب کی تصویر پر ، تصور پر  ، اس پر نام پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا کم از کم محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad