
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن اس عمل کی برکت سے مالدار ہو جاؤ گے۔ آج کے دن جو مانگو گے رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ انتہائی کامیاب عمل دینے جا رہا ہوں اور یہ عمل جس نے بھی کیا اللہ نے اس کو کامیابیاں ضرور عطا فرمائی ہیں اور پیر کا دن ویسے بھی ایک بابرکت دن ہوتا ہے نبی پاک ﷺ کی ولادت با سعادت کا دن ہے اور اس دن کا عمل کیا ہوا اللہ اس کو قبول فرماتا ہے اور جس مقصد کے لیے عمل کیا جائے اس مقصد میں اس کو کامیابی ضرور ملتی ہے دو دن میں نے اپنی زندگی کے اندر دیکھیں جن میں آپ عمل وظائف شروع کریں اس میں کامیابی ضرور ملتی ہے ایک پیر کا دن ، ایک بدھ کا دن عمل وظائف دعاؤں کے لیے یہ دو دن بہت ہی کامیاب ہیں۔ جو وظائف ان دنوں میں پڑھے جاتے ہیں تو اس عمل کا فائدہ ضرور ملتا ہے۔
تو اگر آپ ہر وظیفے میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں ہر مقصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں دولت مند ہونا چاہتے ہیں کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں آپ کے رزق میں مال میں اولاد میں پیسوں میں کاروبار میں برکت ہی برکت ہو تو اس عمل کو پیر کے دن کبھی مت چھوڑیئے گا۔ جس پیر اس عمل کو چھوڑیں گے اس پیر آپ کو خود پتا چل جائے گا کہ آپ نے کیا چیز چھوڑی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پیر کے دن زیادہ سے زیادہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے کیونکہ نبی پاک ﷺ کی ولادت کا دن ہے اور سب سے بڑی عبادت درود شریف کی عبادت ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس پیر کو یا کسی بھی پیر کو یہ خاص درود شریف پڑھنا ہے اور کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ ضرور پڑھ لیں۔ پورے دن میں آپ پڑھیں ، صبح پڑھیں ، دن کو پڑھیں ، شام میں پڑھیں لیکن کوشش کریں کہ ہر پیر کو پڑھیں صبح کچھ پڑھ لیں ، کچھ دوپہر کو پڑھ لیں ، کچھ شام کو پڑھ لیں ، کچھ رات کو پڑھ لیں یا دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں پہلے آپ پانچ سو 500 کی تعداد پوری کر لیں اس کے بعد جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ لیں ان شاء اللہ یہ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو کامیابیاں دلائے گا اور ہو ہی نہیں سکتا کہ انسان درود شریف پڑھے پھر مانگے اور اللہ اس کو عطا نہ کرے اور جو شخص درود شریف پڑھ کے مانگے اور کہے مجھے نہیں ملا تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ بندہ ٹھیک نہیں کہہ رہا یا اس نے عمل ٹھیک طرح سے نہیں کیا کیونکہ اللہ تعالیٰ ضرور عطا کرتا ہے کونسا درود شریف ہے آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہےاور پھر اللہ تعالیٰ سے مانگیئے گا پھر بتائیے گا کہ اللہ نے کتنا کرم آپ پر کیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





