بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے والے دن جو شخص اپنے گھر میں بیٹھ کر یہ وظیفہ کرتا ہے گھر سے بے برکتی ختم ہو جاتی ہے اور خوب دولت بھی ملتی ہے۔ بے برکتی ایسی چیز ہے جو انسان کو پریشان کر دیتی ہے اور انسان کے معاملات خراب ہوتے ہیں۔ بے برکتی کسے کہتے ہیں کہ آپ بہت اچھا کما رہے ہیں۔ پیسے آپ کے پاس بہت ہیں لیکن اس میں بچت نہیں ہو رہی۔ گھر میں رزق بہت آتا ہے پتہ ہی نہیں کہاں چلا جاتا ہے ایک دن لے کے آتے ہیں دوسرے دن وہ چیز ختم ہوئی ہوتی ہے ابھی تنخواہ آتی ہے اور وہ ختم ہو جاتی ہے۔ کاروبار اچھا چل رہا ہے سب کچھ ہے لیکن پیسے پتا نہیں کہاں جا رہے ہیں تو یہ بے برکتی ہوتی ہے گھر میں آئے دن کوئی بیمار رہتا ہے۔ پریشانی رہتی ہے ، گھر میں لڑائی جھگڑا / بےسکونی رہتی ہے اس کو بے برکتی کہتے ہیں۔
تو اگر آپ کے گھر میں بھی خدا ناخاستہ ایسے معاملات ہیں تو یہ والا عمل آپ نے ہفتے والے دن گھر میں بیٹھ کے کرنا ہے خواتین کریں / مرد کریں / خواتین اپنے مردوں کے لیے کر سکتی ہیں / خود بھی کر سکتی ہیں ان شاء اللہ جس جگہ بیٹھ کے کریں گے اس گھر سے بے برکتی ختم ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ ہے آپ نے اپنے گھر میں بیٹھ کر کرنا ہے۔ ظہر کے بعد کریں ، عصر کے بعد یا مغرب کی نماز کے فوراً بعد کریں اور خواتین بھی نماز کے بعد پڑھیں اور ان دنوں میں پڑھیں جن دنوں میں نماز پڑھنی ہے یعنی پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کے عمل کرنا ہے۔ مرد حضرات ظہر کی نماز پڑھیں پھر گھر آ کے یہ عمل کریں ، عصر پڑھیں گھر آ کے یہ عمل کریں ، مغرب پڑھیں گھر آ کے یہ عمل کریں۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھیں اور گھر میں برکتیں اپنی آنکھوں سے خود دیکھتے رہیں سات دن ، گیارہ دن اکیس دن اس عمل کو کریں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں