
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
سات ، آٹھ ، نو ، دس ذی الحج محبت کا نایاب عمل۔ محبوب ایسے محبت کرے گا کہ آپ نے خواب میں بھی نہ دیکھا ہوگا۔ ذی الحج کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور یومِ عرفہ کہ دن دُعا قبول ہوتی ہے اور اس کی جو فضیلت ہے وہ شبِ قدر والی فضیلت ہے اور ان دنوں میں تکبیرات کی کثرت زیادہ سے زیادہ کریں اور 13 ذی الحج تک آپ نے یہ کثرت لازمی کرنی ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سب سے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے ” استغفار " کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں۔ پھر ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ ” کی پڑھیں اور ایک تسبیح آپ نے تکبیرات کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یہ عمل آپ نے رات سونے سے پہلے پہلے پورے دن میں 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پہلے فلاں کی جگہ پر اس کا نام لینا ہے دوسرے پر اپنا نام لینا ہے۔ جب یہ عمل مکمل ہو جائے پھر آپ نے یہ ترتیب واپس دوہرانی ہے ایک تسبیح تکبیرات کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں ان شاء اللہ دس ذی الحجہ سے پہلے پہلے رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





