
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رات سونے سے پہلے جو یہ عمل کرے گا اس رات بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے۔ راتوں میں کروڑپتی ہو جائے گا۔ آپ نے کم از کم سات رات 79 مرتبہ اس کو ضرور پڑھنا ہے۔ گیارہ راتیں پڑھ سکتے ہیں ، اکیس راتیں پڑھ سکتے ہیں ، اکتالیس راتیں پڑھ سکتے ہیں ، ایک مہینہ پڑھ سکتے ہیں ، دو مہینے پڑھ سکتے ہیں ، تین مہینے پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے نصیب بندھے ہوئے ہیں ، بندشیں لگی ہوئی ہیں جب بھی کام کرنے لگتے ہیں ناکامی اس میں ہوتی ہے تو یہ عمل کرنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ کامیابیاں آپ کے قدم ضرور چومیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات کو جب آپ بستر پر لیٹیں باوضو ہو جائیں۔ خواتین یہ عمل ان دنوں کریں جن دنوں پاک ہیں اگر پاک نہیں ہیں تو پھر عمل کو سکپ کر دیں کیونکہ قرآنی عمل ہے قرآن کی آیات ہیں تو وہ پاک حالت میں ہی پڑھنی چاہیے اور جب بھی پڑھیں گے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔
دو منٹ کے لیے آپ اس کو پڑھ لیں اگر آپ کو ذہنی سکون نہ ملا ، دل میں تسلی نہ ہوئی تو پھر آپ کہیے گا۔ اس عمل کو پڑھیں ان شاء اللہ آج تنگیاں ہیں ، آج پریشانیاں ہیں ، آج تنگ دستیاں ہیں ، آج روزی کی تنگی ہے ، آج مال کی تنگی ہے ، آج کاروبار کی تنگی ہے ، آج اولاد کی تنگی ہے ان شاء اللہ یہ ساری تنگیاں اس وظیفے کو پڑھنے کے بعد دور ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





