محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki tasveer par parhne wala taweez-Mufti Bilal Qadri

محبت کے اس عمل میں نہ کھلانے کی ضرورت ہے نہ پلانے کی تصویر پر ، تصور میں دم کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کے اس عمل میں نہ آپ کو کھلانے کی ضرورت ہے نہ آپ کو پلانے کی ضرورت ہے صرف پھونک مار دینا کافی ہے اس کے لیے بھی آپ کا محبوب آپ کے پاس ہونا ضروری نہیں ہے آپ اس کی تصویر / تصور پر کر سکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایک بھائی تھے جو کہ باہر ملک سے تھے اور ان کے اسی طرح کے مسائل تھے تو میں نے ان کو یہ وظیفہ دیا ایک تو میں نے ان سے کہا کہ آپ نے یہ عمل کرنا ہے گیارہ دن کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو اس سے فائدہ ہوگا۔ الحمدللہ ان کے آپس کے معاملات بہتر ہو گئے ہیں بلاک کیا ہوا تھا اب ان بلاک کر دیا ہے اور کالز پر بات کر رہے ہیں۔ اگر آپ بھی محبوب سے انبلاک ہونا چاہتے ہیں ، تمام ناراضگیاں ختم کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ بھی یہ عمل ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کو آپ نے دن بھر میں پڑھنا ہے۔ سات سے گیارہ دن کرنا ہے۔ اس عمل کو کرنے کے تین وقت ہیں ایک آپ کا فجر کے بعد کا وقت ہے ، ایک عصر کے بعد کا وقت ہے اور ایک رات سونے کا وقت ہے اور ان تین وقتوں میں یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں جو آپ نے پڑھنے ہیں۔

یااللہ یامبدئ یاودود

اب اس کی ترتیب کیا ہے جیسے صبح اُٹھیں گے آپ کوشش کریں کہ اگر گیارہ دن کر رہے ہیں تو جمعرات یا اتوار سے عمل شروع کریں۔ سات دن کر رہے ہیں تو پھر بھی آپ جمعرات سے شروع کریں اور بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے اس کو ختم کرنا ہے تو فجر کے ٹائم اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام ” یااللہ ” اس کو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد عصر کی نماز کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام ” یامبدئ " اس کو بھی کم سے کم 313 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

پھر تیسرا آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام ” یاودود " یہ 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ رات کو عشاء کی نماز کے بعد اور سونے کے درمیان جو وقت ہے اس وقت کے اندر تصویر کے اوپر دم کرنا ہے پھر دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ اس کا رزلٹ پھر خود آپ کو نظر آ جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad