
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ذی الحج کی چھٹی شب ایک وظیفہ کریں۔ دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق ہو گا۔ ذی الحج کے پہلی دس شب کے وظائف کا سلسلہ چل رہا ہے کیونکہ پہلی دس راتیں اس کی خاص ہیں جس کے بارے میں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے دس راتوں کی قسم اُٹھائی ہے تو اس کی فضیلت اور اہمیت کو دیکھتے ہوئے ہمیں چاہیے کہ ان دس راتوں میں خاص ہم وہ اعمال کریں جس سے ہمارے رزق و روزی کے اندر برکت بھی ہو اور ایسا عمل ہو کہ جس کے ذریعے ہمیں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا بھی حاصل ہو تو آج کا وظیفہ / آج کی تسبیح ایسی ہے کہ اگر آپ اس تسبیح کو اس خاص رات (چھٹی شب) کے اندر پڑھتے ہیں یا دس راتوں کے اندر روزانہ اس کو پڑھتے ہیں تو دو کام ہوں گے ایک تو آپ کو اللہ تعالیٰ خوب رزق و دولت عطا فرمائیں گے۔ دوسرا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا بھی آپ کو حاصل ہوگی۔ تو دعا کیا ہے دعا آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ذی الحج کی چھٹی شب آپ نے عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔ مغرب کے بعد شب شروع ہو جاتی ہے تو عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد جب آپ اپنے بستر پہ لیٹیں بستر پہ لیٹتے ہی آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ جو تسبیح / دعا بتائی ہے یہ آپ نے 313 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پھر آخر میں آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ اللہ کی ذات خوش ہوگی۔ جب وہ رحیم و کریم ذات خوش ہوتی ہے تو اپنی نعمتیں نچاور کر دیتی ہے تو جب نعمتیں ملیں گی اس نعمت کے ذریعے اللہ تعالیٰ آپ کو غنی بھی کر دے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار بھی کر دیں گے اور خوب رزق بھی عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





