بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
فقیر بھی اگر تین دن یہ دعا پڑھ لے اللہ پاک اسے کروڑ پتی بنا دے گا۔ جو دعا کرو گے قبول ہوگی۔ ہر خواہش و مُراد ان شاء اللہ پوری ہوگی بہت ہی آسان دعا ہے اور یہ دعا آپ نے تین دن پڑھنی ہے اور دن میں دو ٹائم پڑھنی ہے یعنی تین دن میں آپ یہ دعا 79 مرتبہ پڑھیں گے ایک فجر کے بعد پڑھنی ہے اور ایک مغرب کے بعد۔ ایک فجر کے بعد پڑھ سکتے ہیں ، عشاء کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں ، رات سوتے وقت بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن ایک آپ نے فجر کے بعد ضرور پڑھنی ہے اور فجر کی نماز کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر فجر کی اذان اور نماز کے درمیان میں پڑھیں گے اس کا بہت زیادہ آپ کو فائدہ ملے گا۔ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان میں بہت قیمتی وقت ہوتا ہے اس وقت کے اندر اپنے اعمال کو کرنا شروع کر دیجئے یہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ دعا بہت ہی پیاری ہے اور بہت ہی عظیم دعا ہے۔ اس دعا کو آپ نے فجر کے بعد میں نے جیسے بتایا فجر کی اذان و نماز کے درمیان فجر کے بعد۔ مغرب کے بعد ، عشاء کے بعد بھی کر سکتے ہیں ، سوتے وقت بھی کر سکتے ہیں اور اس دعا کو صرف آپ نے 79 مرتبہ پڑھنا ہے صبح فجر میں اور مغرب میں اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اس عمل کو کیجئے گا اور کوشش کریں کہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ / جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ یا جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ان تین دنوں میں اس عمل کو لازمی کر لیجیے ان شاء اللہ ان تین دنوں میں ہی آپ کروڑپتی نہ ہوے تو پھر کہنا۔ اللہ تعالیٰ ایسے اسباب پیدا فرما دے گا کہ آپ کے رزق و روزی میں ان شاء اللہ خوب برکتیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں