
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:
ایک غریب شخص تین دن میں دنیا کا مالدار آدمی بن گیا۔ ایک چھوٹی سی دُعا نے اس کو مالا مال کر دیا تو یہ ایک حقیقت ہے اور اس لیے حقیقت ہے کہ اس دعا میں اس اسمِ اعظم میں طاقت ہے۔ جس کو بھی میں یہ وظیفہ بتاتا ہوں وہ مجھے ضرور اس کے بارے میں بتاتا ہے کہ واقعی مفتی صاحب آپ کے اس وظیفے سے مجھے فائدہ ہوا ہے۔ اگر آپ کو تنگی ہے ، پریشانی ہے ، بےبرکتی ہے ، رزق و روزی میں تنگی کا سامنا ہے ، گھر کے حالات اچھے نہیں ہیں ، جاب نہیں ہے ، روزگار نہیں ہے ، کاروبار نہیں ہے تو یہ دُعا آپ کے بہت کام آنے والی ہے اور ایسا اسمِ اعظم ہے کہ ان شاء اللہ اس کو پڑھتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار کرتے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا اور آپ کے سارے کے سارے مسئلے ایسے چُٹکی بجاتے حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے دن میں گیارہ سو (1100) مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ اسمِ اعظم میں نے زندگی میں سب سے زیادہ دیا ہے وہ اس لیے کہ میں نے سب سے پہلا جو اسمِ اعظم پڑھا تھا وہ یہی تھا۔ یہ اسمِ اعظم پڑھ کر میں یہاں تک پہنچا ہوں تو آپ بھی اس کو پڑھیے گا ان شاء اللہ زندگی میں کامیابیاں ہی کامیابیاں نصیب ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





