ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj ki phli 10 raaton mein mohabbat ka yae amal zaroor karein-Mufti Bilal Qadri

اللہ کی قسم سے فائدہ اُٹھائیں! محبت والے ان راتوں میں یہ عمل ضرور کریں۔ ذی الحج کی پہلی دس راتیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اللہ کی قسم سے فائدہ اُٹھائیں۔ محبت والے ان راتوں میں یہ عمل ضرور کریں۔ ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں کیونکہ جو محبت کے حوالے سے ان دنوں میں وظیفے کرتا ہے / عمل کرتا ہے۔ اس کے وہ عمل ضرور قبول ہوتے ہیں کیونکہ یہ راتیں سال کی سب سے بہترین راتیں ہیں اور ان راتوں میں اللہ تعالیٰ سے انسان جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتا ہے۔ آج کی رات کا ایک خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں آپ اگر کسی کو اپنی محبت میں بے قرار کرنا چاہتے ہیں ، کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنا چاہتے ہیں ، کسی کے دل کو اپنی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں ، اپنی طرف پھیرنا چاہتے ہیں تو ذی الحجہ کی ان دس راتوں میں روزانہ رات کو ایک تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ ھو الرحمٰن الرحیم

آپ نے ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے دعا کرنی ہے اور اس کا ثواب آپ نے محبوب کو ہدیہ کرنا ہے۔ ہر رات آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ پڑھ کر محبوب کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے بس دس دم کر دیں اور اگلے دس ہزار سال تک آپ کا محبوب آپ کے نصیب  میں لکھا جائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad