
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جن کو بے حساب رزق ، بے تحاشا دولت چاہیے۔ جمعرات والے دن بس یہ پڑھ لیا کریں اور کس وقت پڑھنا ہے جمعرات کے پورے دن آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح کوئ سا بھی استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں۔ ایک تسبیح ” سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم " کی پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کم از کم آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جتنا زیادہ آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں اور ذہن میں رکھیے گا کہ یہ میں رزق ، روزی ، پیسے ، مال ، دولت کے لیے پڑھ رہا ہوں / پڑھ رہی ہوں۔ کاروبار کے حوالے سے ، جاب کے حوالے سے ، رزق کے حوالے سے ، اولاد کے حوالے سے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ جب رات کو بستر پہ لیٹنے لگیں پھر آپ نے جتنا پڑھ لیا اس کے بعد پھر آپ نے ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں۔ ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں دُعا کریں اور سو جائیں ان شاء اللہ یہ دن آپ کو اپنی زندگی میں ضرور یاد رہ جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





