محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Ko Muthi Mein Krnay ka Amal-Mufti Bilal Qadri

کب تک محبوب کے پیچھے بھاگتے رہو گے۔ ابھی یہ عمل کریں اور ساری زندگی کیلئے محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کب تک محبوب کے پیچھے بھاگتے رہو گے۔ ابھی یہ عمل کریں ساری زندگی کے لئے محبوب اپنی مٹھی میں کریں۔ آج کل ویسے ہی حالات ایسے ہیں کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہے اور ان دنوں نے تو ہمیں خاص طور پر بتلا دیا اور پہلے ہوتا تھا کہ یار ایک بندہ بیمار ہے اس کی دوائیاں لارہا ہے ہسپتالوں میں جا رہا ہے ابھی دنیا سے جا رہا ہے اور اب ایسا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا شام کو کسی سے بات ہوتی ہے گھنٹے بعد پتہ لگتا ہے کہ وہ دنیا سے چلا گیا تو اب کتنا آپ محبوب کے پیچھے بھاگتے رہیں گے اپنی زندگی کو آسان کریں محبوب کو حاصل کریں اور اپنی لائف جو ہے وہ خوشی کے ساتھ گزاریں۔ جن میاں بیوی کے درمیان میں ناچاقی ہو چکی ہے ،غلط فہمیاں ہیں ، کوئی تیسرا بندہ آ گیا ہے یا آپس کے اندر مسائل ہیں یا خدا نا خاستہ طلاق تک بات چلی گئی ہے گارنٹی کے ساتھ یہ والا عمل کروں چُٹکیوں میں ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں وہ آپ سے شادی نہیں کر رہا ہے یا بلاک کر دیا ہے یا بات نہیں کر رہا یا شادی کی بات ہوتے ہوتے ختم ہو رہی ہے تو یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک وائٹ پیپر لینا ہے اس وائٹ پیپر کی ایک سائڈ پہ آپ نے اصحابِ کہف کے نام لکھنے ہیں۔ پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ نام لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

اصحابِ کہف کے نام

یہ لکھنا ہے ایک سائٹ پہ وائٹ پیپر پہ لال سیاہی سے ، زعفران سے یا لال مارکل سے آپ اس کو لکھ سکتے ہیں۔ سیکنڈ جو وائٹ پیپر ہوگا اس کے اوپر آپ نے لکھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پہلے فلاں پر محبوب کا نام دوسرے پر اپنا نام لکھ کر آپ نے اس کا تعویز بنا کر اپنی جیب میں ، بٹوے میں رکھنا ہے یا تعویز بنا کر گلے میں پہن لیں ، بازوں میں ڈال لیں اگر یہ تعویز آپ کی محبت کو آپ کی طرف کھینچ کر واپس نہ لے کے آئے تو پھر آپ کہیئے گا۔ ہمیشہ کے لئے پھر اس تعویز کو اپنے پاس رکھیں پھر آپ دنیا کے جس کونے میں جائیں گے آپ کا حبوب آپ کے پیچھے آئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad