ذی الحج کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein Eid ul azha sy pehle mehboob muthi mein hoga-Mufti Bilal Qadri

بڑی عید سے پہلے پہلے آپکی محبت آپکی مٹھی میں۔ اس عید پر محبت کی سب سے بڑی خوشخبری ملے گی۔ یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بڑی عید سے پہلے پہلے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو گی۔ اس عید پر محبت کی سب سے بڑی خوشخبری ملے گی۔ اس عمل کو آپ نے لازمی سے کرنا ہے۔ الحمدللہ ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کو ہمارے لئے خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور اس کی پہلے دس دن اور دس راتیں جو خاص ہیں اس خاص دس دن / راتوں کی ہر نعمت / رحمت اللہ تعالیٰ ہم سب کو نصیب فرما دے۔ یہ عمل بھی دو ہیں ایک صبح کرنا ہے ایک رات کو کرنا ہے صبح والا عمل فجر سے مغرب تک ہوگا۔ رات والا عمل مغرب سے رات سونے تک ہوگا۔ یہ عمل آپ محبت کے لیے ، پیار کے لیے ، میاں بیوی کے لیے کسی بھی جائز محبت کے لیے کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ وظیفہ فجر کے بعد 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم بحق یامالک الحق المبین

یہ فجر کے بعد پڑھنا ہے اور کوشش کریں کہ فجر کے بعد اور سورج نکلنے سے پہلے پہلے پڑھ لیں۔ دوسرا آپ نے عمل مغرب کی نماز کے بعد مغرب سے عشاء کے درمیان کرنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم بحق یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ عمل بھی آپ نے 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ محبت بھی ملے گی ، شادی بھی ہوگی ، رُکاوٹیں بھی دور ہوں گی ، بندشیں بھی دور ہوگی ، میاں بیوی میں آپس میں اتفاق ، اتحاد ، محبت ، اُلفت پیدا ہو جائے گی۔ دونوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت ہوگی۔ اس عمل سے اللہ تعالیٰ ازدواجی خوشیاں بھی نصیب فرمائیں گے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad