ذی الحج کے وظائفوظائف

4th shab of ZilHajj wazifa for dolat-Mufti Bilal Qadri

ذوالحجہ کی چوتھی شب دولت والی تسبیح کا خاص عمل۔ ان شاء اللہ اتنی دولت ملے گی کہ سنبھالنے کیلئے گھر چھوٹا پڑ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ذوالحجہ کی چوتھی شب دولت والی تسبیح کا خاص عمل۔ ان شاء اللہ اتنی دولت ملے گی کہ سنبھالنے کے لئے گھر چھوٹا پڑ جائے گا۔ جیسے ہم نے بتلایا تھا کہ اس کی پہلی دس راتوں کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ قرآن پاک کے اندر اللہ تعالیٰ نے قسم اٹھائی ہوئی ہے اور ان دس راتوں کے بارے میں ہم نے کہا تھا کہ ہر رات کا آپ کے سامنے عمل شیئر کیا جائے گا تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ فوائد ہوں۔ آج اس آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ چوتھی شب کا عمل شیئر کیا ہے۔ یہ ایک دولت والی خاص تسبیح ہے اس تسبیح کو پڑھنے سے ان شاء اللہ دولت اور مال کے اندر برکت ہوتی ہے۔ لا جواب عمل ہے ذی الحجہ کی چوتھی شب اس عمل کو لازمی کر لیں یہ آپ کسی بھی رات کر سکتے ہیں ، کسی بھی دن کر سکتے ہیں لیکن یہ ذی الحجہ کی چوتھی شب کو لازمی کیجئے تو دولت والی تسبیح آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لا الہ الا اللہ الحلیم الکریم سبحان اللہ وتبارک اللہ رب العرش العظیم والحمدللہ رب العالمین

اس کی تین تسبیح چوتھی شب لازمی پڑھ لیں۔ اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ کوئی سا بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں تو چوتھی شب اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad