دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din har hajat pori hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے خاص دن سخت ترین ناممکن حاجت ، مراد پوری کرنے کے لیے خاص عمل۔ آج 70 ہزار حاجتیں بھی پوری ہوں گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے خاص دن سخت ترین ناممکن حاجت ، مراد پوری کرنے کے لئے خاص عمل۔ آج اگر ستر ہزار حاجتیں بھی ہوں گی تو اللہ تعالیٰ ان کو بھی پورا فرما دے گا۔ بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور میں نے ہر ویڈیو کے اندر آپ کو بتایا ہے اور الحمدللہ اسی چیز کو دیکھتے ہوئے ہمارے یہاں خانقاہ میں ہر بدھ ہم عمل کرتے ہیں۔ اسمِ اعظم پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اجتماعی دعا ہوتی ہے جو لوگ دعاؤں کے لئے کہتے ہیں ان کے لیے دعا بھی کی جاتی ہے۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے بدھ کے دن پڑھنا ہے اور کیسے پڑھنا ہے میں نے آپ کو ترتیب بتا دی ہے بدھ کے دن ظہر کی نماز پڑھیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 11 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اسمائے اعظم

یہ اسمِ اعظم پڑھنے کے بعد آپ نے 379 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یافتاح یاکریم یاحل المشکلات اغثنی اغثنی اغثنی

اس کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دُعا کیجئے گا اور اس کا رزلٹ پھر اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیجئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad