محبت کے وظائفوظائف

Naraz Biwi Ko Manany Ka Powerful Amal-Mufti Bilal Qadri

ناراض بیوی کو منانے کا عمل! افسر یا بیوی محبوب، شوہر ناراض ہو جائے۔ اس عمل سے دیکھتے ہی محبت پیدا ہو جائے گی۔۔۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ناراض بیوی کو منانے کا عمل افسر یا بیوی یا محبوب یا شوہر اگر ناراض ہو جائیں اس عمل کو کرتے ہی محبت پیدا جائے گی یعنی کہ اس عمل کو آپ کرتے ہی آپ خود دیکھیں گے کہ آپ کے محبوب کے دل میں ایسی محبت پیدا ہو جائے گی کہ  اس کے لیئے پھر آپ کے بنا رہنا مشکل ہو جائے گا یہ میں نے کیوں لکھا ہے کہ ناراض بیوی کو منانے کا عمل کیونکہ آج کل یہ بہت زیادہ مسائل ہیں اور کئیں میرے پاس یہاں پہ آتے ہیں تو یہی بتاتے ہیں اکثر اور یہ بڑی ایک ٹینشن والی بات ہوتی ہے اور کئیں میرے پاس بھائی آتے ہیں وہ اس چیز میں بڑی سخت ٹینشن کے اندر ہوتے ہیں کہ ان کے اور ان کی جو لڑکی کی فیملی تھی انہوں نے لڑکی کے ساتھ بالکل اس کا رابطہ منقطع کر دیا تھا یعنی وہ کہتے ہیں کہ اگر میری اس کے ساتھ بات ہو جائے تو مجھے نہیں لگتا کہ وہ میرے بغیر رہ سکے گی بس اس کے گھر والے اس کی میرے ساتھ بات نہیں ہونے دیتے آپس میں ان کو بند کیا ہوا تھا تو اسی طرح ایک اور بہن تھی جو کہ امریکہ سے تھی اور ان کے شوہر کے ساتھ ایسے مسائل تھے کہ  ان کا شوہر دوسرے شہر چلا گیا تھا اور واپس نہیں آ رہا تھا تین مہینے سے اوپر ٹائم ہو چکا تھا تو ان دونوں کو میں نے بہت ساروں کو دیا لیکن ان دونوں سے مجھے پوزیٹیو ریسپانس ملا ان بہن نے بھی کہا اور جس دن ان بہن نے کہا اسی دن ان بھائی نے بھی یہ بات کی کہ میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے تو میں بڑا خوش ہوا کہ دونوں کے مسائل حل ہو گئے ہیں تو اس لئے میں نے کہا کہ باقی آپ لوگوں کے سامنے بھی یہ عمل شیئر کرتے ہیں اگر خدا نہ خاستہ آپ میں سے بھی کسی کے ساتھ ایسا مسئلہ ہے تو وہ بھی حل ہوجائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے رات کو جس طرح آپ بستر پر لیٹیں گے باوضو ہو کر کرنا ہے اور خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں لیکن کوشش کریں پاکی کی حالت میں کریں باوضو کریں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے چار سو چودہ 414 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat ko Wapis panay ka Wazifa

آپ کا محبوب پاس ہے / دور ہے / ناراض ہے بلاک کیا ہوا ہے کوئی بھی مسئلہ ہے چاہے اس مسئلے کو سال ہو گیا آپ کا رابطہ نہیں ہے تو اس عمل کو ضرور کیجئے  ایسے رابطہ ہو گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے اور یہ آپ نے گیارہ رات لگاتار کرنا ہے۔ پڑھ کر دعا کیجئے گا ان شاء اللہ جو بھی آپ کا محبوب ہے ، بیوی ہے ، شوہر ہے ، ناراض ہے اللہ تعالیٰ غیب سے ایسی مدد فرمائیں گے کہ وہ جلد سے جلد آپ کے ساتھ راضی بھی ہوگا اور ایسی محبت کرے گا کہ دنیا دیکھے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad