دنوں کے وظائفمحبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

mehboob ko apna bnaen-mufti bilal

مطلوب کا تصور کر کر 101 مرتبہ '' قد شغفھا حبا " پڑھیں۔ جس کو چاہیں اپنا دیوانہ بنالیں۔ محبوب کو اپنی طرف کرنے کا عمل۔

in article

بہت سارے لوگوں کے میسجز اور کالز آ رہی ہیں کہ محبوب جس کے ساتھ ہم شادی کرنا چاہتے ہیں اسے کیسے اپنا دیوانہ بنائیں۔ یا جن کی شادی ہو چکی ہے اور ان کے آپس میں تعلقات ٹھیک نہیں ہیں تو وہ کیسے شوہر یا بیوی کو اپنا دیوانہ بنائیں۔ اس آرٹیکل میں اس حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔ گزارش ہے آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ آپ کوئی بھی چیز مس نہ کریں۔

محبت کے حوالے سے یہ بہت ہی پاورفل عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

محبوب کو اپنی طرف کرنے کا وظیفہ:

 

قد شغفھا حبا

 

محبوب کو اپنی طرف کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات سوتے وقت یا مغرب کے بعد۔ یہ دونوں وقت ہیں۔ آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے۔

تصویر کو آپ نے اپنے سامنے رکھنا ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے آپ نے اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ 101 مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے۔

یہ پڑھنے کے بعد تصویر پر دم کر دینا ہے۔ اگر آپ اس کے ساتھ بات کر رہے ہیں تو دل ہی دل میں پڑھ کر محبوب پر دم کر دیں۔

اس عمل کو کچھ دن لگاتار کریں۔ اس کے کوئی دن مقرر نہیں ہیں کیونکہ اس کا فائدہ آپ کو 1 دن میں بھی ہو سکتا ہے اور 11 دن میں بھی ہو سکتا ہے تو جب تک آپ کو فائدہ حاصل نہ ہو اس وظیفے کو کرتے رہیں۔

انشاءاللہ یہ عمل آپ کو آپ کے مقاصد میں ضرور کامیاب کرے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad