
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے والے دن ایک آیت سے مالدار بنو گے۔ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے پہلے کروڑوں کے مالک۔ لوگ ہاتھ جوڑ کر وظیفہ پوچھیں گے۔ یار ایسا کون سا وظیفہ کرنا شروع کر دیا ہے پہلے تو تمہارے پاس کچھ نہیں تھا اب تو ہر چیز ہے ، ہر نئی چیز لے رہے ہو۔ ایسی کون سی گیدڑسِنگی مل گئی ہے یا ایسا کون سا وظیفہ مل گیا ہے یا ایسا کون سا کام کرنا شروع کر دیا ہے لیکن آپ نے کنجوسی نہیں کرنی ان کو ضرور بتانا ہے کہ ہفتے والے دن جب سے میں نے یہ ایک آیت پڑھنا شروع کی ہے اللہ نے میری زندگی کو بدل کے رکھ دیا ہے۔ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور اس کو پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ ایک دن میں آپ نے 300 مرتبہ پڑھنی ہے فجر کے بعد سے لے کے رات سوتے وقت تک آپ کے پاس ٹائم ہے تھوڑا تھوڑا کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے یا درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے دن بھر میں تین تسبیح اس آیت کی پڑھنی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ قرآن پاک کی آیت ہے اور تین سو مرتبہ ابھی پورا نہیں ہوگا لیکن آپ کے اسباب بننے لگ جائیں گے۔ ان شاء اللہ ایسا نظام ہو جائے گا کہ آج کے دن ہی آپ کی ایسی قسمت جاگے گی کہ دنیا کی ہر دولت ، ہر نعمت ان شاء اللہ آپ کی دسترس میں / آپ کے قدموں میں آ جائے گی۔
مکمل پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں ہاتھ اُٹھائیں اور مانگیں جتنا مانگنا ہے آج کے دن مانگتے جائیں اور اگلے دنوں میں اپنی جھولیاں ہر نعمت ، ہر دولت ، ہر چیز کے ساتھ بھرتی ہوئی اپنی آنکھوں سے دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





