
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ذی الحجہ کا چاند دیکھ کر دو لفظ یہ پڑھ لیں۔ محبوب محبت کرنے پر مجبور ساری زندگی ناز نخرے اُٹھائے گا۔ ذی الحجہ کا چاند طلوع ہونے والا ہے آج یا کل ان شاء اللہ طلوع ہو جائے گا تو آپ نے چاند کو دیکھتے ہوئے صرف دو لفظ پڑھنے ہیں۔ اول و آخر ایک ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ سب سے پہلے چاند کو دیکھ کر یہ چاند کی دُعا پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ چاند کی دُعا پڑھنے کے بعد صرف 79 مرتبہ یہ دو لفظ پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔
یہ 79 مرتبہ پڑھ کر پھر آخر میں آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے اور دُعا کرنی ہے دُعا کرنے کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیریں گے ان شاء اللہ آپ کے محبوب کے دل میں ایسی محبت کی تڑپ پیدا ہو جائے گی کہ وہ ساری زندگی کے لیے آپ کا غلام تابعدار ہو جائے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






