بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
رجب المرجب کی پہلی جمرات کا خاص الخاص عمل لے کر آپ کے سامنے حاضر ہوں کہ اس رجب جمعرات والے دن خاص ایک تسبیح پڑھیں اور جتنی چاہیں دولت پائیں ہر بندے کی اپنی ضروریات ہوتی ہیں کسی کو کتنے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے کسی کو کتنے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے کسی کو رزق کے حوالے سے پریشانی ہوتی ہے۔ کسی کو اپنے مال کے اندر اضافہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تو ہر ایک انسان کی اپنی ضروریات ہوتی ہیں کہ اس کو اس وقت کیا چیز چاہیئے تو ہر ایک شخص جس کی جتنی ضرورت ہے یا جو اس کی اس وقت کے اندر خواہش ہے ایک تسبیح پڑھ لیں معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے جو چاہیں گے اللہ تعالیٰ وہ ضرور عطا فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اللہ کو راضی کرنا ہے اور اللہ سے لینے کا بہت اچھا موقع ہے ظاہر ہے اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ کی ذات اس میں خوش ہوتی ہے اور انسان جب بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کی حکمت ہوتی ہے کہ کس انسان کو کس چیز کی اِس وقت ضرورت ہے ان شاء اللہ اس مہینے میں اللہ سے جو مانگیں گے اللہ پاک جھولیاں بھر کر عطا کرے گا۔ اس لئے خاص وہ لوگ جو رزق و روزی کی وجہ سے تنگ ہیں چاہتے ہیں ان کو بے حساب سارا سال رزق ملتا رہے تو وہ اس عمل کو کر لیں۔ اللہ تعالیٰ اسی مہینے میں اور اسی دن کے اندر ایسا بندوبست کر دے کہ ساری زندگی کیا آپ کی آنے والی نسلوں کابھی بندوبست فرما دے تو رجب کی پہلی جمعرات یہ عمل کر لیں پھر اللہ سے جو اور جتنا مانگیں گے اللہ پاک عطا فرمائیں گے۔ انسان کا مکمل یقین ہونا چاہیئے پختہ عظم ہونا چاہیئے اور یہ دل کے اندر ہونا چاہیئے کہ ہم جو مانگ رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ ہمیں عطا کر رہے ہیں بعض لوگ مجھے کہتے ہیں کہ کوئی اور عمل بتلائیں اور یاد رکھیئے جب آپ کو کوئی عمل دیا جاتا ہے اس کے بعد جب آپ یہ بات کرتے ہیں کہ کوئی اور عمل بتلا دیں تو جو کوئی اور عمل ہے وہ بھی کبھی بھی آپ کو فائدہ نہیں دے گا جو دیا گیا ہے وہ بھی آپ کو فائدہ نہیں دے گا تو اس لیئے جو عمل دیا جاتا ہے اسی عمل کو تسلیم کر کے کریں یقین کریں اور یقین ظاہر بات ہے کہ وظائف کے اندر سب سے پہلے یقین ہے اگر ذرا سا بھی وظیفے پہ یا وظیفہ دینے والے پہ آپ کو شک ہے تو آپ کا کام زندگی بھر نہیں ہونے لگا۔
تو کیا کرنا ہے ہاتھ اٹھائیں اور معجزہ ہوتا اپنی آنکھوں سے دیکھیں یہ ایک معجزہ ہوگا اور آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کہ اللہ تعالی کی رحمت کیسے آپ پر برس رہی ہے۔
یہ عمل آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے رجب کی پہلی جمعرات کب شروع ہوگی۔ آج مطلب بدھ ہے بدھ کی مغرب کے بعد سے لے کے آپ کے پاس جمعرات کی مغرب تک کا ٹائم ہے اس ٹائم کے دوران آپ نے گیارہ سو1100 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اگر آپ ایک ہی نشیست میں پڑھ لیں یعنی ایسے ٹائم میں پڑھیں کہ ایک ٹائم کے اندر ہی پورا گیارہ سو 1100 پڑھ لیں تو وہ بہت زیادہ آپ کو فائدہ دے گا لیکن اگر آپ تھوڑا تھوڑا کر کے بھی پڑھیں تو بدھ کی مغرب سے لے کے جمعرات کی مغرب تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور ان شاء اللہ رزق دولت کے تمام مسائل اللہ تعالیٰ کے حکم سے حال ہو جائیں گے۔ اس عمل کو ضرور کیجیئے آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور وہ لوگ جو رزق / روزی کی وجہ سے ، مال و دولت کی وجہ سے پریشان ہیں ان کے ساتھ اس عمل کو ضرور شیئر کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT