ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

5min ka wazifa eid-ul-azha day 2-mufti bilal

عید کا دوسرا دن دولت کا وظیفہ۔ جیب بھر دینے والا 5 منٹ کا عمل، اگر خوب رزق سنبھالنے کی طاقت ہے تو یہ عمل لازمی کر لیں۔

in article

آج عید کا دوسرا دن ہے اور آج کا جو وظیفہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ عمل آپ کا جیب ، بٹوا، تجوریاں، گھر اور کچن پیسوں سے دولت سے بھر دے گا۔ اگر بے حساب رزق چاہیئے ، بے تحاشہ دولت چاہیئے تو یہ خاص عمل عید کے دوسرے دن ضرور کر لیں۔ کون سا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے ابھی آپ لوگوں کے ساتھ اس آرٹیکل میں پوری تفصیل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ گزارش ہے آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عید کے دوسرے دن  کا عمل:

عید کے دوسرے دن/ 2023

عید کے دوسرے دن عمل کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر 5 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر درود ابراہیمئ پڑھیں گے تو آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا۔ دن میں آپ نے کسی بھی وقت 313 مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ کرنا ہے کسی بھی وقت کر سکتے ہیں عید کے دوسرے دن۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوب رزق عطا فرمائیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad