رزق کے وظائفوظائف

Ye wazifa parhein rizq dolat ghar 1 din mein sab mil jaiga-Mufti Bilal Qadri

رزق ، دولت ، گھر ، شادی سب ایک دن میں ہو جائے۔ روزانہ بعد از نمازِ مغرب یہ کلمات صرف پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رزق ، دولت ، گھر ، شادی سب ایک دن میں ہو جائے۔ روزانہ بعد از نمازِ مغرب یہ کلمات صرف پڑھ لیں۔ یہ وہ کلمات ہیں یہ وہ اسمِ اعظم ہیں کہ جس کو یہ نصیب ہو گیا سمجھیں اس کی تقدیر بدل جائے گی۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کو رزق ملے، گھر ملے ، اولاد ملے ، کاروبار ملے ، گاڑی ملے ، محبت نصیب میں ہو جائے۔ بس روزانہ مغرب کے بعد ایک تسبیح یہ کلمات پڑھ لیں۔ زندگی ایسے آسان ہو جائے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ تسبیح مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔ جب بھی دل کرتا ہے کہ کچھ پڑھوں تو یہ ایک تسبیح ہے جو میری زبان پر جاری ہو جاتی ہے۔ جب بھی دل کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے کچھ باتیں کی جائیں ، کچھ مانگا جائے تو فوراً ذہن میں یہ ایک تسبیح آ جاتی ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ مغرب کی نماز پڑھیں۔ اس کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر روزانہ یہ ایک تسبیح پڑھا کریں جو آپ کو اوپر بتائی ہے۔ یہ کلمات بہت ہی باکمال ہیں ایک بار اس تسبیح کو پڑھ کر دیکھیں ان شاء اللہ پھر دوبارہ خود آپ پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad