
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شب معراج سورة الاخلاص کا خاص عمل۔ دولت رزق کی بارش ہر حاجت مراد پوری ہوگی۔ شبِ معراج آگئی ہے اور یہ تین راتیں خاص ہیں شب معراج کی شب برات کی اور شب قدر کی۔ ابھی رجب کے اندر یہ شبِ معراج آگی ہے آگے پندرہ شعبان ہے اس میں شبِ برات آجائے گی پھر آگے شب قدر آجائے گی جو رمضان کی آخری طاق رات ہوگی اور تین مہینوں کی ایسی اہمیت بہت زیادہ ہے تو اگر آپ نے یہ خاص عمل کر لیا اس رات کے اندر جس طریقے سے بھی بتا رہا ہوں تو ان شاء اللہ آپ کو خوب رزق و دولت نصیب ہوگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتوں کو / مرادوں کو پورا فرما دے گا انتہائی آسان ہے ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جو میں نے آپ کو بتایا ” سورة اخلاص ” یہ آپ نے اس رات کے اندر سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر طاق عداد میں درود شریف پڑھنا ہے اور کوشش کریں کہ دو رکعات نفل پڑھ کے پوری کر لیں جو بھی اس رکعت کے اندر پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد آپ اپنی جگہ بیٹھے ہی سورة الاخلاص ایک نشیست کے اندر پوری کریں اور گھر کے جو آپ کے افراد ہیں جن سے آپ کا خونی تعلق ہے ان کو آپ ساتھ ملا کے بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں کچھ میٹا بنا لیں اور دعا کریں اللہ تعالیٰ آپ کے گھروں میں بھی برکت کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں برکت کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا، جن لوگوں کی اولاد نہیں اللہ تعالیٰ نرینہ اولاد بھی عطا فرمائے گا جو لوگ شادی کی وجہ سے پریشان ہیں ان شاء اللہ شادی کے بھی تمام مسائل حل ہو جائیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




