رمضان کے وظائفوظائف

18th Ramzan her dua qabool hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

18 رمضان المبارک ایک تسبیح صرف یہ پڑھ لیں۔ معجزہ دیکھیں ہر دعا قبول ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

18 رمضان المبارک ایک تسبیح صرف یہ پڑھ لیں۔ معجزہ دیکھیں ہر دعا قبول ہوگی۔ ہر منت پوری ہوگی ، ہر حاجت پوری ہوگی ، ہر مراد اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا ، جو جو مانگتے جاؤ گے رب کی ذات عطا فرماتی جائے گی کیونکہ رب کی ذات خود فرمائے گا اس میں کہ میں اتنا عطا کروں گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے اور ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے رب کی ذات آپ کے نصیبوں کو کھول دے گی ، آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا اور اتنا نصیب ہو جائے گا کہ آپ یہ الفاظ کہہ دو گے کہ یہ وہ رمضان تھا کہ جس میں میری قسمت اللہ تعالیٰ نے چمکا دی۔ اور دوسرا ان شاء اللہ جیسے 18 رمضان آگیا ہے تو دو تین دن بعد پھر تیسرا عشرہ شروع ہونے والا ہے جو جہنم سے آزادی کا پروانہ ہے اور اس تیسرے عشرے کی جو خاص بات ہے وہ اس کی پانچ طاق راتیں اکیس ، تیس ، پچیس ، انتیس ان میں سے ایک رات ایسی ہے جس کو لیلۃ القدر کہا جاتا ہے۔ لیلۃ القدر کیا ہے لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے اس رات کا ایک سجدہ ہزار مہینوں کے سجدوں سے بہتر ہے۔ اس رات کا پڑھا ہوا ایک وظیفہ ہزار مہینوں کی راتوں سے بہتر ہے۔ اس رات کی مانگی ہوئی ایک دعا ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ جس کو یہ رات نصیب ہو جائے اس کی قسمت سورج سے تیز چمکنے لگ جاتی ہے۔ اس کے تمام مسائل ہمیشہ کیلئے حل ہو جاتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے قرآن پاک کی ایک سورت آپ نے 101 مرتبہ پڑھنی ہے۔ سحری کے بعد سے لے کے افطاری تک کا ٹائم ہے۔ تھوڑا تھوڑا کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں ایک نشیست کے اندر بھی پڑھ سکتے ہیں اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں یا کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔

سورۃ الضحیٰ

یہ وظیفہ 101 مرتبہ پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعائیں کرتے جائیں اللہ تعالیٰ ایک ایک دعا آپ کی ضرور قبول فرمائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad